ہندو قوم پرست نے’یہ لوآزادی’ کہہ کرمظاہرین پرفائرنگ کردی

بھارتی شہر نئی دہلی میں ایک ہندو قوم پرست نے انٹرنیٹ پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران متنازع شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلبا پر فائرنگ کرکے ایک طالبعلم کو زخمی کردیا۔
پولیس نے فائرنگ کرنے والے ہندو قوم پرست نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتبہ شخص نے نئی دہلی میں واقع جامع ملیہ اسلامیہ کے باہر سی اے اے کے خلاف سراپا احتجاج طلبہ پر یہ کہہ کر فائرنگ کردی کہ ‘یہ لو آزادی’ اور ‘نئی دہلی پولیس زندہ باد’۔ واضح رہے آج ہی کے دن 1948 میں ایک واقعہ پیش آیا تھا جب مہاتھا گاندھی کو ایک انتہا پسند ہندو قوم پرست نے قتل کردیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ، لیکن حکام نے ابھی تک حادثے کی ممکنہ وجہ کا پتہ نہیں لگایا اور ایوی ایشن کمیشن نے کہا کہ اس نے تمام فوکر طیاروں کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ دریں اثنا ، قازقستان کے صدر قاسم-جومارٹ ٹوکائیف نے ٹویٹ کر کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور کہا کہ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔ اور انہیں اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button