کینیا میں قومی حکومت کی راہ ہموار ہو گئی

کینیاکے صدر کیجانب سے کابینہ تحلیل کرنے کے بعد قومی حکومت بنانے کی راہ ہموار ہو گئی۔

کینیا کے صدر نے مظاہروں کے بعد کابینہ تحلیل کردی تھی اور عوامی مطالبے پر قومی حکومت قائم کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔

عدت نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائےگا

کینیا کے صدر نے عوام کوکہا تھا کہ وہ پرامن رہیں ہم قومی حکومت قائم کرنے کیلئے مشاورت کررہے ہیں۔مظاہروں سے باز آ جا ئیں اور اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔

Back to top button