ارشدشریف قتل کیس،ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے5رکنی بینچ تشکیل

ارشدشریف قتل کیس،ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے5رکنی بینچ تشکیل دیدیاگیا۔
پریکٹس پروسیجر کیس میں از خود نوٹس سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا۔جسٹس جمال خان مندوخیل پانچ رکنی بینچ سے سربراہ ہونگے۔جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس حسن اظہر رضوی جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کی تشکیل کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے ہوا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی تین رکنی بینچ برقرار رکھنے کی رائے دی۔

پی ٹی آئی کانیا سیاسی اتحاد بنانے کااعلان

جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر نے جسٹس مندوخیل سربراہی میں پانچ رکنی بینچ تشکیل دینے کی رائے دی۔کمیٹی کی اکثریتی رائے پر جسٹس مندوخیل سربراہی میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ ہوا۔
کمیٹی کا تشکیل نیا بینچ ججز کی دستیابی پر ارشد شریف شہید کیس کی سماعت کریگا۔

Back to top button