پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ کے سکواڈ کااعلان

پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز  کے لیے انگلینڈ کے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔

 بین اسٹوکس انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ کی قیادت کریں گے۔زیک کرالے،بین ڈکٹ،اولی پاپ،جو روٹ اور جورڈن کاکس اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

ہیری بروک،جیمی اسمتھ،کرس ووکس، گس آٹکنسن،اولی سٹون اور بریڈن کرس سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔انگلش ٹیم میں 3 سپنرز  کوبھی شامل کیاگیاہے۔

آئی سی سی ریکنگ میں بابر،آفریدی،رضوان کی ترقی

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز  اگلے ماہ شیڈول۔میچز  ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

Back to top button