اداکارہ یشما گل کو شادی کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول

پاکستانی اداکارہ یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا، پروفائل بناتے ہی اداکارہ کو شادی کے خواہش مند افراد کی دنیابھر سے ہزاروں درخواستیں موصول ہوئیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اداکارہ کس کو اپنا جیون ساتھی منتخب کرتی ہیں، اگر آپ بھی یشما گِل سے شادی کی خواہش رکھتے ہیں تو انہیں دل کا رشتہ ایپ پر اپنا رشتہ بھیج دیں کیا معلوم قسمت آپ پر مہربان ہو جائے ۔

 

 مشی خان لائیو شو کے دوران گر پڑیں

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ  نے  ایک ٹی وی شو میں اعتراف کیا تھا کہ  آج کل میاں تلاش کرنا بہت مہنگا ہوگیا ہے، میں نے ایک اچھے رشتے کی تلاش کیلئے  سے رابطہ کیا تھا جس کے عوض  انہوں نے مجھ سے  8 لاکھ فیس مانگی تھی۔

 

Back to top button