پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ بنیادوں پراضافہ کردیاگیا۔

اوگراکےنوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول3روپے34پیسے فی لیٹرمہنگا،نئی قیمت 334روپے54پیسے ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 5روپے27پیسے اضافہ،نئی قیمت 395روپے69پیسے فی لیٹرہوگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے 19اگست کیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کیا۔

Back to top button