بابراعظم اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگری کو خطرہ

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر بابراعظم اوررضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری چھینے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ذرائع پی سی بی کے مطابق بابراعظم اور رضوان اے کیٹیگری سے محروم ہو سکتے ہیں۔
پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شیخ وقاص اکرم پر مقدمہ درج
بورڈ کے ذرائع کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی بھی مختصر ہوگی جو سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے گی
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شان مسعود کپتان اور بابر بطور بیٹر کھیلیں گے۔
