مفت تعلیم،ہاری کسان کارڈ،بلاول بھٹو کا ”عوامی معاشی معاہدے“کااعلان

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی معاشی معاہدے کے تحت مفت تعلیم، ہاری کسان کارڈ، مزدور کارڈ، یوتھ کارڈ اور حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے وظیفوں سمیت ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کے وعدوں کے ساتھ اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا۔
لاڑکانہ میں ’عوامی معاشی معاہدے‘ کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت میں آئے تو یوتھ کارڈ اور مزدور کارڈ متعارف کرائيں گے، ہر سال تنخواہ میں اضافہ کریں گے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ غربت مٹاؤ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید بہتر کریں گے، کسانوں کو ہاری کارڈ کے ذریعے بہتر مواقع فراہم

نگران وزیر اعظم کی عالمی اقتصادی فورم کےاجلاس میں اہم ملاقاتیں

کریں گے اور انہیں فصلوں کی انشورنس فراہم کریں گے۔،

Back to top button