نگران وزیر اعظم کی عالمی اقتصادی فورم کےاجلاس میں اہم ملاقاتیں

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شریک نگران وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے مختلف ممالک کے رہنماؤں سمیت کاروباری شخصیات سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری اجلاس کے سائیڈ لائن پر نگران وزیر اعظم کی امریکی صدر کے معاون خصوصی جان کیری، سری لنکا کے صدررانیل وکرما سنگھےاور لبنان کے وزیراعظم نجیت میقاتی سے ملاقاتیں ہوئی۔ملاقاتوں میں موسمیاتی تبدیلیوں، تجارت کے فروغ اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نگران وزیر اعظم نے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر غذائی اور زرعی مصنوعات بنانے والی کارگل کمپنی (Cargil inc) کے سی ای

اسرائیلی جارحیت جاری،رفح میں شدید بمباری،12افراد شہید

اوبرائن سائکس سے بھی ملاقات کی۔

Back to top button