بادلو ں میں غیرمعمولی سوراخ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

 امریکا کی ریاست ورمونٹ کے آسمان میں بادل کے درمیان ایک غیر معمولی سوراخ دیکھا گیا ہے جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

امریکا کی نیشنل ویدر سروس (این ڈبلیو ایس) نے بادل کے درمیان ایک غیر معمولی سوراخ کی اطلاع دی جو ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں چپلین ویلی کے اوپر دیکھا گیا۔

انتخابی عذرداری کیس: سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم

این ڈبلیو ایس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کیا کہ اس قسم کے بادل عام طور پر اس وقت بنتے ہیں جب بادل کے پانی کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے ہوتا ہے لیکن پانی جما نہیں ہوتا۔

Back to top button