کرونا نے مزید 33 افراد کی جان لے لی

ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 4.92 فیصد ریکارڈ کی گئی، کرونا وائرس سے 33 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 950 ہوگئی، کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 96 ہزار 693 ہوگئی۔

سینئر صحافی اطہر متین ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 400 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 97 ہزار 820، سندھ میں 5 لاکھ 62 ہزار 597، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 13 ہزار 762، بلوچستان میں 35 ہزار 187، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 285، اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 613 جبکہ آزاد کشمیر میں 42 ہزار 429 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Back to top button