الیکشن کمیشن : پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کےلیے مقرر

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔

عدت کیس میں بریت، عمران اور بشری کی رہائی ناممکن کیوں؟

ذرائع کےمطابق تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت23جولائی کو ہو گی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی بینچ سماعت کرےگا،تحریک انصاف کےچیف الیکشن کمشنر اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کےپولیٹیکل فنانس ونگ نےانٹراپارٹی الیکشن پرسوالات اٹھائے ہیں،تحریک انصاف الیکشن کمیشن کےسوالات پر کمیشن کو مطمئن کرےگی۔

Back to top button