بجلی ،گیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے  نیپرا،اوگرا کو کھلی چھٹی مل گئی

نگران وفاقی کابینہ کا جاتے جاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے بجلی اور گیس ٹیرف کے نوٹیفکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔

ترامیم کے ذریعے حکومتی مداخلت کے بغیر اوگرا اور نیپرا بجلی و گیس ٹیرف کا نوٹیفکیشنزکرسکیں گے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنےکیلئے منظوری دیدی ہے جس کے تحت نیپرا اوراوگرا بجلی و گیس کے ٹیرف کےنوٹفکیشنز میں با اختیارہوں گے، نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان سمیت فیصل جاوید، اسد عمر بری

کےذریعے اقدامات کی منظوری دی۔

Back to top button