ایف بی آر نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے 10اکاؤنٹ منجمد کردیئے

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی مد میں 8ارب کانادہندہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے 10اکاؤنٹ منجمد کردیئے ۔

ایف بی آر کا کہنا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے۔سیلز  ٹیکس رولز 71  ٹو بی کے تحت  یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے اکاؤنٹ منجمدکیے جا رہے ہیں۔

Back to top button