ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار  جاری کر دیے۔زرمبادلہ کے ذخائر 13 اکتوبر کو ختم  ہوئے ہفتے میں  11.72 کروڑ ڈالر کم  ہوئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ کمرشل بینکوں کے  زرمبادلہ کے ذخائر 18 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 19 کروڑ ڈالر  رہے جب کہ اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 6.7 کروڑ  ڈالر  بڑھ کر 7.7 ارب ڈالر  رہے۔

Back to top button