PSL کا پہلا ایلیمینیٹر،ملتان سلطانزکی حیدرآبادکنگزمین کیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں ملتان سلطانزکی حیدرآبادکنگزمین کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ملتان سلطانز نے15رنزبنالئے۔
قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
آج کے میچ کیلئے حیدر آباد کنگز مین کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
واضح رہے کہ آج ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر اور فاتح ٹیم جمعہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ سے ایلیمینیٹر 2 میں مقابلہ کرے گی۔
پشاور زلمی نے گزشتہ روز کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Back to top button