سابق گورنر چودھری سرور مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اور سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔

چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی۔ چوہدری سرورکل آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کو کون بلیک میل کر رہا ہے؟

Back to top button