گوگل نے ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان کردیا

گوگل نے ایکاورسروس بند کرنے کااعلان کردیا۔کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024کےآخرمیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیم بورڈ ایک ڈیجیٹل وائٹ بورڈ سروس ہے جس پر موقع سے غیرموجود افرادکے ساتھ ملکر آن لائن کام کیاجاسکتا ہے۔

گوگل کے مطابق فِگ جیم، لُوسِڈ اسپارک اور مِیرو جیسے دیگر وائٹ بورڈ سروسز ورک اسپیس صارفین کے لیے بہتر کام کر رہی ہیں۔ گوگل اب ورکس اسپیس سروسز گوگل میٹ، ڈرائیو اور کیلنڈر کو آگے لے جانے کے لیے ان کمپنیوں کے ساتھ کام کرے گا۔

جیم بورڈ ایپ کو ختم کرنے کے ساتھ گوگل اس کی 5000 ڈالر مالیت کی 55 انچ سائز کی ڈیوائس سے سپورٹ بھی ختم کر رہا ہے۔ اس ہارڈ ویئر کے لیے

مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

30 ستمبر سے اپ ڈیٹس روک دی گئیں ہیں۔

Back to top button