روزانہ چائے پینے کا یہ فائدہ حیران کر دے گا

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ کیا آپ چائے پینا پسند کرتے ہیں ؟ اگرہاں تو یہ عادت ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

آسٹریلیا کی ایڈیلیڈ یونیورسٹی اور چین کی ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ بغیر دودھ کی چائے پینے سے بلڈ شوگر کی سطح کو مستحکم رکھنے اور ذیابیطس ٹائپ 2 سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے لگ بھگ 2 ہزار افراد کو شامل کیا گیا تھا، جن میں سے 436 ذیابیطس جبکہ 352 ہائی بلڈ شوگر کے مریض تھے۔ان افراد سے چائے پینے کی عادات کے بارے میں پوچھا گیا جیسے وہ روزانہ کتنے کپ چائے پیتے تھے یا سبز، سیاہ یا کونسی قسم کی چائے پینا پسند کرتے تھے۔

تحقیق کے مطابق عمر، جسمانی وزن اور طرز زندگی کی عادات کو مدنظر رکھنے پر بھی چائے کو ذیابیطس سے تحفظ کے لیے بہترین دریافت کیا گیا۔اس سے قبل متعدد تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چائے ینے سے دل کی

فیصل واوڈا نے  نوازشریف کو پاکستان نہ آنے کامشورہ  دیدیا

شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

Back to top button