ماہرین نے زیادہ پانی پینا بھی خطرناک قرار دیدیا

ماہرین کاکہنا ہے کہ قلیل مدت میں ضرورت سے زیادہ پانی پینا واٹر پوائزننگ کرواسکتاہے۔جو موت کا سبب بنے گا۔پانی اگر ضرورت سے زائد پی لیا جائے تو اس سے جسم میں الیکٹرولائٹس جیسے سوڈیم، پوٹیشیم وغیرہ کا عدم توازن پیدا ہوتا ہے جو عام جسمانی افعال کے لیے ضروری ہیں بشمول خلیات کے اندر اور ارد گرد سیالوں کا توازن برقرار رکھنے میں۔

ماہرین کے بقول قلیل مدت میں بہت زیادہ پانی پینا خون میں الیکٹرولائٹس کی سطح کو کم کر دیتا ہے خاص طور پر سوڈیم۔ یہ خلیات میں اور اس کے ارد گرد سیالوں کے توازن میں خلل ڈالتا ہے جس کی وجہ سے خلیات پھول

پنجاب کابینہ کا سوسائٹیز میں مقیم مافیاز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جاتے ہیں۔ شدید صورتوں میں یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

Back to top button