حماد اظہر کا استعفیٰ قبول نہیں کیا گیا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ حماد اظہر کا استعفی قبول نہیں کیا ہے، حالیہ گرفتاریوں پر اپنا ردِعمل دےچکے ہیں۔

بیرسٹر گوہر کاکہنا تھا کہ فیض حمید کی گرفتاری کاپارٹی اور لیڈر شپ کےساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، موجودہ گرفتاریوں پرہمارا مؤقف صاف ہے،قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔

پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنےوالوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملے گا : نواز شریف

 

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہا کہ فوج کااپنا کوڈ آف کنڈکٹ ہے، یہ ان کےاندرونی معاملات ہیں، ہمارا مؤقف ہے سویلین کافوجی ٹرائل نہیں ہوسکتا۔

Back to top button