میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں : خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں۔

لاہور میں میڈیا سےگفتگو کےدوران صحافی نےسوال کیاکہ محمود خان اچکزئی کےذریعے پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنےجارہے ہیں؟

اس سوال کےجواب میں خواجہ آصف کا کہناتھا کہ میں ایسی کسی ٹیم کاحصہ نہیں ہوں، صحافی نےسوال کیاکہ آپ پی ٹی آئی سےمذاکرات کےحق میں ہیں؟ جس پر انہوں نےجواب دیا کہ میں پی ٹی آئی سےمذاکرات کے حق میں نہیں ہوں۔

9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے : احسن اقبال

گفتگو کےدوران صحافی نے عمران خان کےمستقبل کےحوالے سےسوال کیا جس پر خواجہ آصف نےجواب دیا کہ میں نجومی نہیں،کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا۔

Back to top button