آئی سی سی: پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مئی 2024 کےلیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ پلیئر آف دی منتھ کےلیے ویسٹ انڈین کھلاڑی گوڈا کیش موتی اور آئرلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کےلیے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

 

یاد رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ ماہ 14.5 کی اوسط سے 10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Back to top button