عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کےلیے صدر، وزیر اعظم کو خط ارسال

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کےلیے صدر مملکت اور وزیر اعظم کو خط ارسال کر دیا گیا۔
ویب سائٹ سے کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی افواہیں گمراہ کن ہیں : الیکشن کمیشن
مراسلہ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا، خط کے متن کے مطابق عمران خان کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم نہیں کی جا رہی، عمران خان کو لوگوں سے ملنےنہیں دیا جا رہا۔
عمران خان کی ملاقاتوں میں کیوں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے؟ انہیں جیل میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، عمران خان کو جیل میں سہولیات نہ دی گئیں تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔
