مقبوضہ کشمیر میں بھارتی رافیل طیاروں کی پیٹرولنگ، پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی سے دشمن فرار

بھارتی فضائیہ کے 4 رافیل طیاروں نے گزشتہ رات  مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیٹرولنگ کی ۔

 

سرکاری میڈیا کےمطابق دشمن کے رافیل طیاروں نے 29 اور 30 اپریل کی شب مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیٹرولنگ کی، پاکستان ایئرفورس کےطیاروں نےہندوستانی ایئرفورس کےجنگی طیاروں کی فوراً نشاندہی کرلی۔

پہلگام حملہ : بھارت نے بدلہ لینے کے لیے فوج کو آپریشنل آزادی دے دی

 

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کےنتیجےمیں بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکرفرار ہوگئے۔

Back to top button