انٹربینک میں ڈالر کے دام گر گئے

کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کےدام گر گئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کےانٹر بینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 12 پیسے سستا ہوا ،ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.38 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280.35 روپے پر بند ہوا ۔
ادویات کی قیمتیں بڑھنے پر قائمہ کمیٹی ارکان پھٹ پڑے
ہنڈرڈانڈیکس 70 پوائنٹس کی کمی سے 80 ہزار 212 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 432 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 152 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 229 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ میں 37 کروڑ 65 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔اسٹاک مارکیٹ میں 15 ارب 93 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 80,627 جبکہ کم ترین سطح 80,080 پوائنٹس رہی ۔
