پی ٹی آئی کا ڈی چوک کادھرنا  کن ججوں نے ریورس کرایا؟

آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا۔

سینیٹرفیصل واوڈا نے نجی ٹی وی پرگفتگو میں عمران خان کے دھرنےکا بڑا رازفاش کردیا۔انکاکہنا تھا کہ دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں،  آپ کی باتیں مان لی جائیں گی۔بانی پی ٹی آئی نے چار لوگوں کو یہ بات بتائی تھی اگر عدالت نے انہیں بلایا تو وہ مزید تفصیل بتانے کے لیے تیار ہیں۔

قبل ازیں سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا تھا کہ ہمارے بنائے ہوئے قانون کو ہمارے ہی خلاف استعمال کیا جاتا ہے، ہم اس ایوان میں اپنے پیٹی بھائیوں کا دفاع کریں گے۔بھٹو کو پھانسی دینے کے معاملے کا احتساب کیوں نہيں ہوا؟ پھانسی دینے والوں کو سزا کیوں نہیں دی گئی؟اب یہاں پگڑیاں نہیں اچھالنے دیں گے، ہم نے آئین اورقانون کی دھجیاں اڑتی دیکھی ہیں، میری والدہ بسترمرگ پرتھیں جب میری پگڑی اچھالی گئی، آصف

تبدیلی راس نہ ا ٓئی،نیوزی لینڈ نے پھرگرین شرٹس کوہرادیا

زرداری کو 14 سال قید بامشقت میں رکھا گیا مگر شواہد پیش نہیں کیے گئے۔

Back to top button