ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نادیہ طاہر کا روڈا پروجیکٹس سائٹس کا دورہ

روڈا سی ای او کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نادیہ طاہر نے ریور ٹریننگ ورکس، چینلائزیشن پروجیکٹ اور سائٹ کا دورہ کیا۔
نادیہ طاہر نے سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا، ڈپٹی ڈائکٹر ماحولیات نے ٹھیکیدار کو کیمپ اور مشینری کی حفاظت کے لئے انتظامات کرنے کی ہدایت کی، ہیلتھ سیفٹی اور ماحولیات کے بہترین نفاذ کیلئے عملے کو بریف کیا۔
نادیہ طاہر ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران علاقے کے حیوانات اور نباتات کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں، کاروبار کے اوقات مقامی لوگوں کی سرگرمیوں میں خلل نہ ڈالیں، ایچ او ڈی تعمیر کے دوران حساس مقامات کا خیال رکھا جائے اور صرف رسائی والے راستے استعمال کیے جائیں، آنے والے دنوں میں مزید بارش کی توقع ہے اور کسی
کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی ڈرامہ ’’مائی ری‘‘
بھی حادثے سے بچنے کے لیے رسائی والے راستوں کی مرمت کی جائے۔
