رجیم چینج آپریشن نے ملک کو اتنا نقصان پہنچایا جتنا دشمن نہ پہنچا پائے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چند معاشی اعداد و شمار کا موازنہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج آپریشن نے ایک سال میں پاکستانی قوم کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا کبھی کسی دشمن نے بھی نہیں پہنچایا۔

Image

سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اس سے بھی بڑھ کر ستم تو یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے خلاف اس (سنگین) جرم کے ارتکاب پر کوئی محاسبہ

سابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

نہیں کیا جا رہا۔

Back to top button