سارہ انعام قتل کیس کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل

سارہ انعام قتل کیس کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا، سیشن جج اعظم خان کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کو بھی پولیس نے آج سیشن کورٹ میں پیش کر دیا، گواہان اور تفتیشی افسر کے بیانات قلم بند کر لیے گئے، 6 اکتوبر کو ملزم شاہ نواز امیر کا وائس سیمپل اور وائس میچنگ کیلئے ایف آئی اے کو بھیجی۔

مقتولہ کا موبائل ٹوٹا ہوا تھا اور 24 ستمبر کی تفتیش تک مرسیڈیز گاڑی کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا، ملزم کے وائس سیمپل کے لیے مجسٹریٹ سے اجازت نہیں لی گئی۔

تفتیشی کے مطابق تفتیش میں نہیں لکھا کہ جائے وقوع پر ایک سے زائد ڈمبل موجود تھے، دوںوں کا نکاح نامہ ریکارڈ پر ہے، یہ

حماس نے اسرائیلی جاسوسی نظام کا پول کیسے کھولا؟

بات غلط ہے کہ ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ قتل میں ملوث نہیں پائی گئیں۔

Back to top button