نوازشریف سےلیگی رہنماؤں کی ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا
صدر مسلم لیگ ن نوازشریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا۔
مرکزی سیکرٹریٹ آئے لیگی کارکنوں سے میاں نواز شریف نے فرد فرد مصافحہ کیا۔سینئر لیگی کارکنوں نےپارٹی سربراہ میاں نواز شریف کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
نواز شریف نے لیگی کارکنوں کے درپیش مسائل فوری ایڈریس کرنے کی ہدایت کی۔ملاقات کرنے والے سینئر لیگی کارکنوں سابق ڈپٹی میئر میاں محمد طارق، صلاح الدین پپی،حاجی طلعت، شیخ خالد آفتاب، یوتھ کوآرڈینیٹر حافظ عبدالرحمن، جنرل سیکرٹری لبرٹی مارکیٹ ٹریڈرز ایسوسی ایشن سردار درشن سنگھ شامل تھے۔
وزیراعظم کی راناتنویرحسین کےگھرآمد،بھائی کی وفات پرتعزیت کی
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ ،معاون خصوصی راشد نصراللہ، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق سمیت دیگر بھی موجود تھے۔