مکیش امبانی نے دیپکا کو بیٹی کی کتنی منہ دکھائی دی،میمز وائرل
مکیش امبانی دیپکا کو بیٹی کی مبارکباد دینے ہسپتال پہنچ گئے۔سوشل میڈیا پر منہ دکھائی کے حوالے سے مختلف میمز شیئرکی جارہی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے کہاکہ مکیش انبانی نے دیپکا کی بیٹی کو منہ دکھائی میں 101کروڑ سلامی دی۔
دپیکا کی بیٹی کی پیدائش ممبئی میں این ایچ ریلائنس اسپتال میں ہوئی جو کہ امبانی خاندان کی ملکیت کہا جارہاہے۔
چنکی پانڈے 43سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے میں کامیاب قرار
مکیش امبانی کے دیپکاکوبیٹی کی مبارکباد دینے کیلئے ہسپتال آنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔