اٹک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

اٹک آئل کمپنی کی ذیلی کمپنی پاکستان آئل فیلڈ نے اٹک ڈسٹرک کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کےنئے ذخائر دریافت کرنےکا اعلان کیاہے۔

پی ٹی آئی پرپابندی کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا،اسحاق ڈار

پی ایس ایکس کو بھیجے گئے نوٹس میں کہاگیا ہے کہ پی او ایل نےجھنڈیل3 اخلاص بلاک میں 12 اکتوبر کو کنویں کی کھدائی شروع کی تھی اور 17ہزار 778فٹ تک کھدائی کی گئی ہے۔پاکستان آئل فیلڈ کےمطابق کنویں سے 767بیرل روزانہ تیل اور 10.2ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی۔

Back to top button