”حلقہ بندی تنازعات سے زیادہ انتخابات ضروری قرار“

سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے  حلقہ بندی سے متعلق درخواستوں پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ کا حکمنامہ میں کہنا ہے کہ حلقہ بندی تنازعات سے زیادہ انتخابات ضروری ہیں۔انتخابات جمہوریت کا بنیادی جزو ہیں۔ایک جج کا کردار گارڈین کا ہوتا ہے ۔الیکشن شیڈول آنے کے بعد انتخابی عمل ڈی ریل نہیں کیا جا سکتا۔

حکمنامے کے مطابق الیکشن کے بغیر حکومت جمہوری نہیں ہوتی۔فعال جمہوریت کی بنیاد باقاعدگی سے شفاف انتخابات ہوتے ہیں۔الیکشن عوام کی رضامقدم،سیاسی قیادت کو قابلاحتساب بناتے ہیں۔الیکشن میں تاخیر سے عوام کاجمہوری نظام پراعتماد کمزور ہوتاہے۔الیکشن میں تاخیر سے

بابر اعظم پھر ون ڈے کرکٹ میں بادشاہت قائم کرلی

غیریقینی اور سیاسی عدم استحکام پیدا ہوتا ہے۔

Back to top button