ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو طلب

ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو طلب کرلیا گیا
پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں جسٹس شہزاد ملک کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی جائے گی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عقیل عباسی کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی جائے گی
جوڈیشل کمیشن نے تینوں ججز کے نام کی سفارش کرکے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوایا تھا۔
