پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرگئی، فرخ حبیب بھی چھوڑ گئے

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا، بولے کہ ہم نے کبھی پرتشدد سیاست کرنے کا نہیں سوچا تھا، لیکن تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کی سیاست نے پرتشدد رخ اختیار کیا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی ایسی سیاست کیلئے جدوجہد نہیں کی، یونیورسٹی میں بھی پی ٹی آئی کے لیے دن رات ایک کیا لیکن عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کے بعد والی سیاست ملک کے مفاد نہیں ہے۔
واضح رہے کہ لاہور کی عدالت نے آج ہی رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کی
سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد کم کردی گئی
بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔
