تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے

عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دیگر 2 پینلز کے امیدواروں نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کیا جس کے بعد وہ پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔

شاران بلوچ، مرحومہ کریمہ بلوچ سے متاثر نکلی

اعلامیے کے مطابق دستبردار ہونے والے ایک پینل کی سربراہی عمر سرفراز چیمہ اور دوسرے کی نیک محمد کررہے تھے۔ انٹراپارٹی انتخابات میں شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین اور اسدعمر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔

Back to top button