شرجیل میمن کا پی ٹی آئی کو گناہوں پرمعافی مانگنے کا مشورہ

سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے تحریک انصاف کو اپنے گناہوں پر معافی مانگنے کا مشورہ دیدیا۔
کرم،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملہ،5جوان شہید
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کچھ چیزوں کی لائن ڈرا ہونی چاہئے، سیاسی جماعتوں کو سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہئے، پیپلزپارٹی اپنے اعتراضات پر وفاق سے بات کرے گی۔زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا چاہتے ہیں، منشیات فروشوں کیخلاف جہا د کر رہے ہیں۔
