پٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 74 پیسے فی لٹرمقرر

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے 85 پیسے تک کا اضافہ کر دیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ پٹرول پر 14 روپے 85 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 13روپے 23 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیاہے، لائٹ ڈیزل18.68 اور مٹی کا تیل 18.83 روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

کورونا :مزید2 افراد جاں بحق ، مثبت کیسز کی شرح 3.41 فیصد ریکارڈ

جس کےبعد پٹرول کی قیمت233.89 روپے سے بڑھا کر248.74 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیژل کی قیمت263.31 روپے سے بڑھا کر276.54 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیلکی قیمت211.43 روپے سے بڑھا کر230.26 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیژل آئل کی قیمت207.47 روپے سے بڑھا کر226.15 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

Back to top button