عالمی بینک نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ ناکافی قرار دیدیا

عالمی بینک نے غربت مٹانے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ ناکافی قرار دیدیا۔عالمی بینک کاکہنا ہے کہ گزشتہ 20برس سے پاکستان میں غربت میں اضافہ ہورہاہے۔20سال قبل غربت کم تھی اس لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانا ہوگا۔
عالمی بینک کے مطابق آئندہ مالی سال غرب39.4فیصد سے کم ہو کر 35فیصد تک رہنے کاامکان ہے،رائزٹو پروگرام کے تحت 35کروڑ ڈالر بورڈ کی منظوری سے جلد ملیں گے اوررواں مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 1.7فیصد تک رہ سکتی ہے۔
عالمی بینک نے گاڑیوں کی خریداری، اخراجات میں کمی، تنخواہ اور پینشن اسٹرکچر اصلاحات پر زور دیا
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
ہے۔
