چھوٹے ریسٹورنٹ کی خصوصیات کیا ہیں؟

آپ نے ہمیشہ دنیا کے سب سے بڑے ، مہنگے  اور عالیشان ہوٹلوں کے بارے میں سنا ہوگا جہاں  دنیا بھر سے لاکھوں افراد  قیام کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو دنیا کے ایک ایسے منفرد ریسٹورنٹ کے بارے میں بتارہے ہیں جہاں  ہزاروں افراد نہیں بلکہ صرف 2 افراد بیک وقت بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں۔

جی ہاں یہ بات ہورہی ہے دنیا کے سب سے چھوٹے ریسٹورنٹ کی جو اٹلی کے علاقے ویکون کے قریب 20 ویں صدی کے پتھروں سے بنے ایک حویلی کے 500 مربع فٹ کے کمرے میں واقع ہے۔اس منفرد ریسٹورنٹ کا نام ‘Solo Per Due (Just for Two)’ ہے کیوں کہ اس میں صرف ایک ڈائننگ ٹیبل اور دو کرسیاں موجود ہیں جس پر صرف دو افراد ہی بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں۔

ریسٹورنٹ کے مالک کا دعویٰ ہے کہ یہ ہوٹل صرف اٹلی کا ہی نہیں بلکہ دنیا

گُردوں کی خرابی کی 5 علامات کون سی ہیں؟

کا سب سے چھوٹا ریسٹورنٹ ہے۔

Back to top button