ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
مسٹر خان کیا آپ کی سہولیات چیک کروائیں؟چیف جسٹس
ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے والد کے ساتھ موجود ورون دھون نے کہا کہ سب ٹھیک ہے۔بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے جنوری 2021 میں اپنی دوست نتاشا دلال سے شادی کی تھی۔