اسلام آباد میں ایک مایوس شخص نے کہا کہ گبھرانا نہیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر تنقید کی ہے۔ کراچی میں 2 انڈرپاسز، 2 فلائی اوورز اور 3 سڑکوں کے میگا پروجیکٹس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ کا اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھاکہ گزشتہ روز کچھ مایوس لوگ اسلام آباد گئے اور ایک مایوس شخص نےکہا کہ گبھرانا نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button