الیکشن کمیشن میں 8 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کر دیا گیا ہے جس کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 جا پہنچی ہے۔

نئی رجسٹرڈ ہونے والی سیاسی جماعتوں میں عوامی تحریک، پاکستان محافظ پارٹی (نیشنل)، قومی عوامی تحریک پاکستان، پاکستان تحریک اتحاد، فرسٹ ڈیموکریٹ فرنٹ، پاکستان پیپلز الائنس، پاکستان عام آدمی موومنٹ اور کسان اتحاد بھی بھی نئی رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے پسماندہ علاقوں کو ترقی دیں گے
یاد رہے کہ 135 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 16 سیاسی جماعتیں پارلیمان کا حصہ ہیں۔

Back to top button