حج درخواستوں کی رقم پر سود لینے پر حکومت تنقید کی زد میں

عوامی حلقوں نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے حجاج کرام کی جمع کروائی گئی رقوم پر بینکوں سے سود لینے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت کا ایک غیر اسلامی فعل قرار دیا ہے۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے تسلیم کیا تھا کہ پچھلے برس 3لاکھ 74 ہزار 8 سو 57 پاکستانیوں نے حج درخواستیں جمع کروائیں تھیں جس پر حکومت نے ایک سو 6 ارب 41 کروڑ روپے سے زائد منافع بطور سود کمایا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
