کراچی میں بارش کے دوران اموات، کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر کراچی الیکٹرک لمیٹڈ (کی ای ایل) پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ اس حوالے سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا کہ ریگولیٹر کے سامنے یہ ثابت ہوا کہ ‘کراچی الیکٹرک لمیٹڈ کے تقسیم کار نظام سے کرنٹ کی لیکیج اور ایل ٹی/ ایچ ٹی کھمبوں سے ارتھنگ کی کمی کی وجہ سے’ کرنٹ لگنے سے 19 افراد کی موت ہوئی۔ ریگولیٹر کی جانب سے مزید کہا گیا کہ بجلی کی فراہم کنندہ اپنے لائسنس کی شرائط و ضوابط کے ساتھ ساتھ نیپرا قوانین کی بھی خلاف ورزی کرنے کے علاوہ ‘حفاظت کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی قانونی ذمہ داری’ پوری کرنے میں ناکام رہا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
