حماس،اسرائیل کشیدگی،عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسرائیل اورفلسطین کےمابین کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 88.65ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ڈبلیو ٹی آئی کی 88.39ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے۔
