ذکا اشرف  PCBمiمینجمنٹ کمیٹی سربراہ کے عہدے سے مستعفی

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، ذکا اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دیا۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام کرناممکن نہیں، انہوں نے کہا کہ میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ کس کو نامزد کرتے ہیں۔

Back to top button