راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، کم روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر سے ہونے کے بعد سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے تاہم خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے بعد آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث میچ کا آغاز وقت پر نہیں ہوسکا اور گراؤنڈ خشک ہونے اور کھانے کے وقفے کے بعد دوپہر ایک بجے کے بعد میچ شروع ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button