زمانہ قدیم سے چلتا آرہا ’تھائی مساج‘ لازوال ورثہ قرار

اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ’یونائٹڈ نیشنز ایجوکیشنل سائنٹفک اینڈ کلچرل آرگنائیزیشن‘ (UNESCO) نے تھائی لینڈ میں تقریبا ڈھائی ہزار سال سے چلتی آنے والی مساج کی روایت کو انسانیت کا لازوال ثقافتی ورثہ قرار دے دیا۔
جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے شہر بگوٹا میں ہونے والے اجلاس کے دوران یونیسکو کے ارکان نے تھائی لینڈ کے مساج سمیت مختلف ممالک میں کئی صدیوں سے چلی آنے والی روایات کو ’انسانیت کا لازوال ثقافتی ورثہ‘ کی فہرست میں شامل کرنے سے متعلق غور کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
